رینجرز آپریشن پنجاب میں بھی ہونا چاہئے،محمود الرشید
اسلام آباد (آن لائن) پنجاب کے اپوزیشن لیڈر اور تحریک انصاف کے رہنما محمود الرشید نے کہا ہے کہ رینجرز آپریشن پنجاب میں بھی ہونا چاہئے۔ پی پی اور ن لیگ نے مک مکا کر کے عوام کے خلاف اتحاد کر لیا ہے تحریک انصاف نے مک مکا کو بے نقاب کیا۔ 30 اکتوبر 2011ءکے… Continue 23reading رینجرز آپریشن پنجاب میں بھی ہونا چاہئے،محمود الرشید