اتنے ظالم نہ بنو کچھ تو مروت سیکھو! شعر سنانے پر وزیراعظم کا بزنس مین پر غصہ
دشنبے( آن لائن )’’ بند کرو شعر و شاعری‘‘ ، پاکستان تاجکستان مشترکہ بزنس فورم کی تقریب میں شریک شخص کاوزیراعظم عمران خان کیلئے شعر، وزیراعظم شعر و شاعری سن کر غصے میںآ گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے تاجکستان کے شہر دوشنبے میں بزنس مینوں سے ملاقات کے دورارن ایک تاجر کے… Continue 23reading اتنے ظالم نہ بنو کچھ تو مروت سیکھو! شعر سنانے پر وزیراعظم کا بزنس مین پر غصہ