ہم پیسوں کے لئے کسی اور کی جنگ نہیں لڑیں گے، شیریں مزاری
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاریں نے کہا ہے کہ ہم پیسوں کے لئے کسی اور کی جنگ نہیں لڑیں گے، عمران خان کے پاس باہر جائیداد نہیں ہے جس کی حفاظت کریں،عمران خان آزادانہ طور پر فارن پالیسی کے فیصلے کر سکتے ہیں۔ بزنس سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے… Continue 23reading ہم پیسوں کے لئے کسی اور کی جنگ نہیں لڑیں گے، شیریں مزاری