دورہ پاکستان جس طرح ختم ہوا یہ افسوسناک اور شرم کی بات ہے ٗ کپتان نیوزی لینڈ ٹیم کین ولیمسن بھی بول پڑے
ویلنگٹن (آن لائن )نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن نے دورہ پاکستان منسوخ کرنے کو شرمناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ اندازہ ہے کہ پاکستانیوں کو دورہ منسوخ ہونے سے کتنی مایوسی ہوئی ہو گی۔ ملکی وغیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کپتان کین ولیمسن آئی پی ایل کھیلنے میں مصروف… Continue 23reading دورہ پاکستان جس طرح ختم ہوا یہ افسوسناک اور شرم کی بات ہے ٗ کپتان نیوزی لینڈ ٹیم کین ولیمسن بھی بول پڑے