پاکستان کے علماء و مشائخ سعودی عرب پر حوثی باغیوں کے مسلسل حملوں کی بھرپور مذمت کرتے ہیں:طاہر محمود اشرفی
اسلام آباد ( آن لائن) وزیر اعظم کے مشیر طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ پاکستان کے علماء و مشائخ سعودی عرب پر حوثی باغیوں کے مسلسل حملوں کی بھرپور مذمت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ سعودی عرب کے مختلف شہروں پر گذشتہ روزحملے قابل مذمت اور قابل افسوس اور ناقابل قبول ہیں… Continue 23reading پاکستان کے علماء و مشائخ سعودی عرب پر حوثی باغیوں کے مسلسل حملوں کی بھرپور مذمت کرتے ہیں:طاہر محمود اشرفی