کراچی سمیت سندھ بھرمیں ڈیڑھ ماہ بعداسکول کھل گئے
کراچی(این این آئی)کراچی سمیت سندھ بھرمیں ڈیڑھ ماہ بعد پیرکواسکول کھل گئے۔تفصیلات کے مطابق100فیصد ویکسینیٹڈ اسٹاف والے اسکولزمیںتعلیمی سلسلہ شروع کردیاگیاہے۔اسکولوں کو 50 فیصد حاضری کے ساتھ طلبا کو بلانے کی اجازت دی گئی ہے۔تین دن ایک شفٹ اور تین دن ایک شفٹ کی کلاسز ہونگی کورونا وائرس نے شعبہ تعلیم کو سب سے زیادہ… Continue 23reading کراچی سمیت سندھ بھرمیں ڈیڑھ ماہ بعداسکول کھل گئے