ایف بی آر کا سرور بیٹھ گیا، گوشوارے جمع کرانے میں شدید مشکلات
کراچی(این این آئی)فیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر)کا آن لائن آئی آر ایس سروس پورٹل بیٹھ گیا۔ملک بھر میں ایف بی آر آن لائن ٹیکس گوشوارے جمع کرانے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے، گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر ہے۔ایف بی آر حکام کے مطابق آن لائن گوشوارے جمع کرانے کے باعث آئی… Continue 23reading ایف بی آر کا سرور بیٹھ گیا، گوشوارے جمع کرانے میں شدید مشکلات