اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

کوہاٹ،تاندہ ڈیم کی سیرکو آئے طلباء کی کشتی الٹ گئی 10 بچے جاں بحق

datetime 29  جنوری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوہاٹ (آئی این پی ٗ مانیٹرنگ ڈیسک ) کوہاٹ کے علاقے زر دسی میں کشتی الٹنے سے 20 بچے ڈوب گئے۔ امدادی ٹیموں کے مطابق کوہاٹ میں واقع تانڈہ ڈیم میں بچے پکنک منانے آئے تھے۔ اس دوران انہوں نے کشتی میں بیٹھ کر ڈیم کی سیر کرنی چاہی۔ کشتی میں 20 طالب علم سوار تھے، جو مدرسے سے تعلق رکھتے تھے، تاہم توازن بگڑ جانے کے باعث کشتی ڈیم کے بیچوں بیچ الٹ گئے۔ حادثے میں 20 بچے ڈوب گئے، جن کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر کوہاٹ فرقان اشرف نے بتایا کہ مقامی ریسکیو کے اداروں کے پاس غوطہ خور نہیں، جس کے بعد پشاور سے غوطہ خوروں کو طلب کر لیا گیا ہے۔تازہ اطلاعات کے مطابق افسوسناک واقعے میں 10 بچے جاں بحق ہو گئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…