ممبئی (این این آئی)نومسلم بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کی والدہ کینسر سے جان کی بازی ہار گئیں۔بگ باس سیزن سے مشہور ہونے والی راکھی ساونت کی والدہ گزشتہ تین برس سے کینسر میں مبتلا تھیں، بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ نے اپنی والدہ کی موت کی تصدیق کر دی ہے۔راکھی ساونت نے بتایا کہ ان کی ماں نہیں رہیں، ان کے بہت سارے اعضاء فیل ہوچکے تھے اور وہ بہت خطرناک صورتحال میں تھیں۔اداکارہ نے روتے ہوئے میڈیا کو بتایا کہ ان کی والدہ کا کینسر گردوں سے پھیل کر پھیپھڑوں تک چلا گیا تھا۔واضح رہے کہ راکھی ساونت نے حال ہی میں عادل فاروقی سے شادی کی ہے اور اسلام قبول کیا ہے۔
اسلام قبول کرکے شادی کرنے والی راکھی ساونت کو گہرا صدمہ لگ گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا



















































