سٹیج اداکارہ سائرہ خان کے والد کو فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سٹیج اداکارہ سائرہ خان کے والد کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا،پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔پولیس کے مطابق تھانہ شفیق آباد کے علاقہ میں اداکارہ کے والد کو نا معلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کیا۔اداکارہ کی والدہ سمیعہ ناز نے میڈیا کو بتایا کہ چند روز قبل شعیب… Continue 23reading سٹیج اداکارہ سائرہ خان کے والد کو فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا