ریحام خان دنیا میڈیا گروپ سے منسلک
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان دنیا میڈیا گروپ سے منسلک ہوگئیں ۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی سے صحافتی کیرئیر کا آغاز کرنے والی بھابھی ریحام خان اب روزنامہ دنیا کے لیے کالم لکھیں گی ، اکتالیس سالہ ریحام خان اپنے کالموں میں عوامی ، معاشرتی ، سماجی… Continue 23reading ریحام خان دنیا میڈیا گروپ سے منسلک