شہزاد اکبر کے دفتر سے 11دسمبر 2019ء کو برطانیہ کو تحقیقات کیلئے خط لکھا گیا ‘ عطا اللہ تارڑ
لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ شہزاد اکبر کے دفتر سے 11دسمبر 2019ء کو برطانیہ کو منی لانڈرنگ، کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال کی تحقیقات کیلئے خط لکھا گیا جسے برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی اور عدالت نے رد کر دیا… Continue 23reading شہزاد اکبر کے دفتر سے 11دسمبر 2019ء کو برطانیہ کو تحقیقات کیلئے خط لکھا گیا ‘ عطا اللہ تارڑ