ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

کیا واقعی کرکٹر وہاب ریاض پنجاب کی نگران کابینہ میں شامل ہیں ؟نجی ٹی وی نے بڑا دعویٰ کر دیا

datetime 30  جنوری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر وہاب ریاض کے پنجاب کی نگران کابینہ میں شمولیت کے حوالے سے ان کے بھائی احسن ریاض کا ردعمل سامنے آگیا ، انہوں نے وہاب کابینہ میں شمولیت کی تصدیق کر دی ۔ نجی ٹی وی چینل “ایکسپریس نیوز “کے مطابق فاسٹ بولر وہاب ریاض پنجاب کی نگران کابینہ میں وزرات کھیل کی ذمہ داریاں نبھائیں گے ،تاہم وہاب ریاض ان دنوں بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کھیلنے کیلیے ڈھاکہ میں موجود ہیں، اس لیے انکے بھائی احسن ریاض نے وہاب کے نگران کابینہ کا حصہ بننے کی تصدیق کردی ہے۔احسن ریاض کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش پریمئیر لیگ کی مصروفیات کی وجہ سے بھائی نگران وزیر کا حلف نہیں اٹھا سکے، وہ جلد واپس آکر حلف اٹھائیں گے، ذرائع کے مطابق نگران کابینہ میں قومی فاسٹ بولر کو سپورٹس منسٹری دی جائے گی۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…