فوجی عدالت کی طرف سے موت کی سزا ،لاہور ہائیکورٹ نے بھی فیصلہ سنادیا
لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ نے فوجی عدالت کی طرف سے موت کی سزا کا فیصلہ بر قرار رکھتے ہوئے اپیل خارج کر دی جبکہ عدالت نے دو مجرموں کو آج جمعہ کے روز سزائے موت پر عملدرآمد روکتے ہوئے 16ستمبر تک حکم امتناعی جاری کر دیا ۔گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عبد… Continue 23reading فوجی عدالت کی طرف سے موت کی سزا ،لاہور ہائیکورٹ نے بھی فیصلہ سنادیا