وزیراعظم یوتھ لون سکیم کی شرح سود 6فیصدکردی گئی
اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیر اعظم نوا زشریف نے وزیر اعظم یوتھ لون سکیم کیلئے شرح سود میں دو فیصد کمی کا حکم دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نے لون سکیم سے متعلق اجلاس میں اظہار برہمی کرتے ہوئے سوال کیا کہ نیشنل بینک کی منظوری کے باوجود بھی اہل امیدواروں کو اب تک قرضے… Continue 23reading وزیراعظم یوتھ لون سکیم کی شرح سود 6فیصدکردی گئی