مشاہد اللہ خان کا بیان، سینیٹ میں تحریک مسترد
اسلام آباد(نیوزڈیسک) سینیٹ کے چیئرمین رضا ربانی نے ماحولیات کے سابق وزیر مملکت مشاہد اللہ خان کے بی بی سی کو دیے گئے انٹرویو کے نکات ایوان میں زیر بحث لانے سے متعلق پیش کی جانے والی تحریک کو مسترد کردیا ہے۔یہ تحریک حزب مخالف کی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر اور سابق صدر… Continue 23reading مشاہد اللہ خان کا بیان، سینیٹ میں تحریک مسترد