سٹیل مل میں آگ لگنے سے ایک ملازم ہلاک دو زخمی
کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی سٹیل مل میں آگ لگنے سے ایک شخص جاں بحق، 2 زخمی ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق سٹیل مل کے فرنس بلاسٹ میں گیس کے اخراج سے لگنے والی آگ سے ڈپٹی منیجر جاں بحق اور 2 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ٹیموں نے آگ پر قابو پا لیا ہے۔ واقعے کے… Continue 23reading سٹیل مل میں آگ لگنے سے ایک ملازم ہلاک دو زخمی