خیبرپختونخواحکومت کا مسلم لیگ ن کے رہنماﺅں پرایک ارب 50کروڑ روپے ہرجانہ کادعویٰ،نوٹس جاری
پشاور(نیوزڈیسک)خیبرپختونخواحکومت نے مسلم لیگ ن کے رہنماﺅں دانیال عزیز،طارق فضل چوہدری اورمانزہ حمید کو لیگل نوٹس جاری کردیا،ایک ارب 50کروڑ روپے بطور ہرجانہ اداکرواورپریس کانفرنس کرکے صوبائی حکومت سے جھوٹے الزامات پر غیرمشروط معافی مانگو۔خیبرپختونخوا حکومت نے مسلم لیگ ن کے رہنماﺅں کی جانب سے 21اگست2015ءکوپشاورمیں اپنے پریس کانفرنس میںصوبائی حکومت کے خلاف بے بنیادالزامات… Continue 23reading خیبرپختونخواحکومت کا مسلم لیگ ن کے رہنماﺅں پرایک ارب 50کروڑ روپے ہرجانہ کادعویٰ،نوٹس جاری