لاڑکانہ میں پیپلز پارٹی سے مقابلہ، جے یو آئی نے پی ٹی آئی سے اتحاد کرلیا
لاڑکانہ(این این آئی)اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کی دوبڑی جماعتیں جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی)اور پیپلزپارٹی لاڑکانہ میں ایک دوسرے کے آمنے سامنے آگئیں،جے یوآئی نے حکومتہ جماعت پی ٹی آئی سے مل کرلاڑکانہ میں پیپلزپارٹی کے خلاف نیا عوامی اتحاد تشکیل دے دیا۔رپورٹ کے مطابق جے یوآئی نے لاڑکانہ میں پیپلزپارٹی مخالف اتحادبنالیا،… Continue 23reading لاڑکانہ میں پیپلز پارٹی سے مقابلہ، جے یو آئی نے پی ٹی آئی سے اتحاد کرلیا