پیر‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2026 

پٹرول کی مصنوعی قلت کے خلاف درخواست پر سماعت( پیر ) ہو گی

datetime 12  فروری‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ میں پٹرول کی مصنوعی قلت کے خلاف دائر درخواست پر سماعت آج ( پیر) کے روز ہو گی ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مزمل اختر شبیرکیس کی سماعت کریں گے۔ فاضل عدالت نے اوگرا کے سینئر افسر کو ذاتی حیثیت میں جواب سمیت طلب کر رکھا ہے،چیف سیکرٹری، آئی جی اور ڈپٹی کمشنر سمیت دیگر فریقین کو بھی نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کیا گیا ہے ۔۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)


یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…