جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

موجودہ حالات میں مذہبی ہم آہنگی کو فروغ دینے کی ضرورت ہے‘شہباز شریف

datetime 17  اکتوبر‬‮  2015

موجودہ حالات میں مذہبی ہم آہنگی کو فروغ دینے کی ضرورت ہے‘شہباز شریف

لاہور (نیوز ڈیسک) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ دین اسلام صبر و تحمل، برداشت اور بردباری کا درس دیتا ہے۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ موجودہ حالات میں مذہبی ہم آہنگی کو فروغ دینے کی ضرورت ہے۔پاکستان ہم سب کا سانجھا ہے، تمام تر اختلافات بھلا کر اےک… Continue 23reading موجودہ حالات میں مذہبی ہم آہنگی کو فروغ دینے کی ضرورت ہے‘شہباز شریف

اسلام آباد کے تھانے شہریوں کی گاڑیوں کا قبرستان بن گئے

datetime 17  اکتوبر‬‮  2015

اسلام آباد کے تھانے شہریوں کی گاڑیوں کا قبرستان بن گئے

سلام آباد(نیوزڈیسک) اسلام آباد کے تھانے بن گئے کباڑ خانے اور پکڑی گئی قیمتی گاڑیاں ، کھڑی کھڑی برباد ہو گئیں ۔ ٹائر ، انجن ، کل پرزے غائب ۔ مثالی پولیس نے عوامی مال کی حفاظت کی مثال قائم کر دی ۔ تھانوں میں بند گاڑیوں کی سپرداری ، مالکوں کیلئے مشکل بھاری ۔… Continue 23reading اسلام آباد کے تھانے شہریوں کی گاڑیوں کا قبرستان بن گئے

حافظ سعید بھی داعش کیخلاف بول پڑے

datetime 17  اکتوبر‬‮  2015

حافظ سعید بھی داعش کیخلاف بول پڑے

لاہور (نیوز ڈیسک) امیر جماعت الدعوہ حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ صلیبی و یہودی پاکستان اور افغانستان میں داعش کا فتنہ پروان چڑھانے کی خوفناک سازشیں کر رہے ہیں، عالم اسلام متحد ہو کر اس فتنہ کے خاتمہ کیلئے بھرپور کردار ادا کرے۔ انہوں نے کہا داعش انٹرنیٹ کے ذریعہ کالجوں اور یونیورسٹیوں… Continue 23reading حافظ سعید بھی داعش کیخلاف بول پڑے

ڈیرہ اسماعیل خان میں حساس اداروں کی کارروائی، بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد

datetime 17  اکتوبر‬‮  2015

ڈیرہ اسماعیل خان میں حساس اداروں کی کارروائی، بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد

اسلا آباد(نیوز ڈیسک)ڈی آئی خان میں پولیس اور حساس اداروں کی کارروائی کے دوران بھاری تعداد میں اسلحہ اور بارودی مواد بر آمد کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈیرہ غازی خان میں پولیس اور حساس اداروں نے تھانا ڈیرہ ٹاو¿ن کی حدود میں مصدقہ اطلاعات پر مشترکہ کارروائی کی۔ کارروائی کے نتیجے میں… Continue 23reading ڈیرہ اسماعیل خان میں حساس اداروں کی کارروائی، بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد

کے پی کے حکومت نے مہنگائی میں پسے عوام پر مہنگائی بم گرادیا

datetime 17  اکتوبر‬‮  2015

کے پی کے حکومت نے مہنگائی میں پسے عوام پر مہنگائی بم گرادیا

پشاور(نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا حکومت نے مہنگائی میں پسے عوام پر مہنگائی بم گرادیا ، ذرائع کے مطابق حیات آبادمیڈیکل کمپلیکس میںاو پی ڈی اور داخلہ فیس میں اضافہ کردیاگیا ہے ، او پی ڈی فیس 10 روپے سے بڑھا کر 20 روپے کردی گئی ہے جبکہ اسپتال میں داخلہ فیس سو روپے سے بڑھا کر… Continue 23reading کے پی کے حکومت نے مہنگائی میں پسے عوام پر مہنگائی بم گرادیا

بجلی کے بلوں کی وجہ سے خودکشیوں کا ریکارڈ طلب کرنے کیلئے درخواست دائر

datetime 17  اکتوبر‬‮  2015

بجلی کے بلوں کی وجہ سے خودکشیوں کا ریکارڈ طلب کرنے کیلئے درخواست دائر

لاہور(نیوزڈیسک) بجلی کے بلوں کی وجہ سے ہونے والی خودکشیوں کے ریکارڈ کی طلبی کے لئے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق جوڈیشل ایکٹیوزم پینل کی جانب اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے لاہورہائی کورٹ میں دائرکی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ مختلف اقسام کے سرچارجز بل شامل کردیئے جاتے… Continue 23reading بجلی کے بلوں کی وجہ سے خودکشیوں کا ریکارڈ طلب کرنے کیلئے درخواست دائر

چاغی سمیت بلوچستان کے کئی علاقوں میں زلزلہ

datetime 17  اکتوبر‬‮  2015

چاغی سمیت بلوچستان کے کئی علاقوں میں زلزلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چاغی اوردالبدین سمیت بلوچستان کے کئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی ریکٹرسکیل پر شدت 4.5ریکارڈکی گئی۔ امریکی جیولاجیکل سروے کے مطابق زلزلے کا مرکزدالبدین سے ساڑھے چار کلومیٹردورجنوب مغرب میں 68.1کلومیٹرزیرزمین تھا۔ زلزلے کے جھٹکے افغان بارڈر، امین آباد، دالبدین ، چاغی اور گردونواح کے علاقے میں… Continue 23reading چاغی سمیت بلوچستان کے کئی علاقوں میں زلزلہ

مسلمانوں کیخلاف نفرت انگیز تقاریر اور اشتعال انگیز کارروائیاں ناقابل برداشت ہیں، ملیحہ لودھی

datetime 17  اکتوبر‬‮  2015

مسلمانوں کیخلاف نفرت انگیز تقاریر اور اشتعال انگیز کارروائیاں ناقابل برداشت ہیں، ملیحہ لودھی

نیویارک(نیوز ڈیسک) پاکستان نے اقوام متحدہ پر زور دیا ہے کہ اسلام کی غلط اور غیر معقول عکاسی کرنے والوں کے خلاف کارروائی اور دہشت گردی کی روک تھام کیلیے حکمت عملی بنائی جائے اور اسلام کے خلاف متصبانہ رویے اور دہشت گردی کے خلاف جنگ کے تناظر میں تعصب پرمبنی اسلامی عقائدکی کردارکشی کی… Continue 23reading مسلمانوں کیخلاف نفرت انگیز تقاریر اور اشتعال انگیز کارروائیاں ناقابل برداشت ہیں، ملیحہ لودھی

معاشی تنگی،پریشانی ،روزگار کا نہ ہونا ، پاکستان میں 1کروڑ 40لاکھ افراد ذہنی امراض مبتلا ہوگئے

datetime 17  اکتوبر‬‮  2015

معاشی تنگی،پریشانی ،روزگار کا نہ ہونا ، پاکستان میں 1کروڑ 40لاکھ افراد ذہنی امراض مبتلا ہوگئے

کراچی(آن لائن) پاکستان میں 1کروڑ 40لاکھ افراد ذہنی امراض مبتلا ہیں۔ جس کی بنیادی وجہ معاشی تنگی ، امن وامان کی مخدوش صورتحال ،پریشانی ،روزگار کا نہ ہونا ، آپس کے تعلقات کی خرابی میںتبدیلی ہے۔ان خیالات کا اظہار مقررین نے مینٹل ہیلتھ فورم کے تحت آرٹس کونسل آف پاکستان میں منعقدہ ورلڈ مینٹل ہیلتھ… Continue 23reading معاشی تنگی،پریشانی ،روزگار کا نہ ہونا ، پاکستان میں 1کروڑ 40لاکھ افراد ذہنی امراض مبتلا ہوگئے