ایران کے سرحدی محافظوں کی جانب سے پاکستانی سرحدی حدود میں 8 مارٹر گولے فائر کیے گئے
کوئٹہ(نیوزڈیسک)ایران کے سرحدی محافظوں کی جانب سے پاکستانی سرحدی حدود میں 8 مارٹر گولے فائر کیے گئے تاہم اس سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق مارٹر گولے صوبہ بلوچستان کے ضلع پنجگور میں فائر کیے گئے پنجگور کے سرحدی گاو¿ں میں مارٹر گولے گرنے سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔مارٹر… Continue 23reading ایران کے سرحدی محافظوں کی جانب سے پاکستانی سرحدی حدود میں 8 مارٹر گولے فائر کیے گئے