چشتیاں، نا معلوم نقاب پوش مسلم لیگ (ن) کے امیدوار جنرل کونسلر کو گن پوائنٹ پر اغواءکر کے گاڑی میں ڈال کر فرار ہو گئے
چشتیاں (نیوزڈیسک) چشتیاں کے نواحی علاقہ وارث کالونی میں رات گئے تین نا معلوم نقاب پوش مبینہ اغواءکاروں نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار جنرل کونسلر کو گن پوائنٹ پر اغواءکر کے گاڑی میں ڈال کر فرار ہو گئے۔ اغواءکی خبرشہرمیںجنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی اوردوسرے امیدوار بھی خوف وہراس کاشکار ہوگئے۔اغواءکی… Continue 23reading چشتیاں، نا معلوم نقاب پوش مسلم لیگ (ن) کے امیدوار جنرل کونسلر کو گن پوائنٹ پر اغواءکر کے گاڑی میں ڈال کر فرار ہو گئے