ایاز صادق کی انتخابی مہم کامیابی سے چلائی ، اب انہیں دوبارہ اسپیکر بنا کر دم لیں گے،ماوری میمن
لاہور (آن لائن) بےنظیر انکم اسپورٹ پروگرام کی سربراہ ماروی میمن کاکہناہےکہ عمران خان کی سوئی دھاندلی پر اٹکی ہوئی ہے ، انہیں اب میچور ہوجانا چاہئے،ایاز صادق کی انتخابی مہم کامیابی سے چلائی ، اب انہیں دوبارہ اسپیکر بنا کر دم لیں گے۔ مےڈےا رپورٹس کے مطابق بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی سربراہ… Continue 23reading ایاز صادق کی انتخابی مہم کامیابی سے چلائی ، اب انہیں دوبارہ اسپیکر بنا کر دم لیں گے،ماوری میمن