اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

کاﺅنٹ ڈاﺅن شروع۔۔ایم کیو ایم کے”بھائی“آج پولیس سٹیشن میں

datetime 5  اکتوبر‬‮  2015

کاﺅنٹ ڈاﺅن شروع۔۔ایم کیو ایم کے”بھائی“آج پولیس سٹیشن میں

لندن (نیوزڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے سربراہ الطاف حسین (آج) پیر 5 اکتوبر کو لندن میں پولیس سٹیشن میں پیش ہونگے جہاں ان کی ضمانت کی توسیع یاد فرد جرم عائد کرنے سے متعلق فیصلہ کیا جائیگا۔ ایم کیو ایم کے قائدالطاف حسین کی منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت کی مدت پانچ اکتوبر کو ختم… Continue 23reading کاﺅنٹ ڈاﺅن شروع۔۔ایم کیو ایم کے”بھائی“آج پولیس سٹیشن میں

این اے 122ضمنی انتخاب کون جیتے گا ؟ شرطیں لگ گئیں

datetime 5  اکتوبر‬‮  2015

این اے 122ضمنی انتخاب کون جیتے گا ؟ شرطیں لگ گئیں

لاہور(نیوزڈیسک)صوبائی دارالحکومت لاہور کا حلقہ این اے 122کاضمنی انتخاب مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کےلئے سیاسی زندگی و موت کا مسئلہ بناہوا ہے ۔ سیاست میں دلچسپی رکھنے والوں کے درمیان بھی اس حلقے کے نتائج کے حوالے سے بحث و مباحثہ جاری ہے۔ دوسری طرف این اے 122کے نتائج پر بڑے پیمانے پر… Continue 23reading این اے 122ضمنی انتخاب کون جیتے گا ؟ شرطیں لگ گئیں

اسرائیل نے پاکستان کو کیا پیشکش کی؟سابق وزیرخارجہ خورشید محمود قصوری کا تہلکہ خیز انٹرویو

datetime 5  اکتوبر‬‮  2015

اسرائیل نے پاکستان کو کیا پیشکش کی؟سابق وزیرخارجہ خورشید محمود قصوری کا تہلکہ خیز انٹرویو

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر خارجہ خورشید محمود قصوری نے کہاہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی ذہنی انتشار کا شکار ہیں ان کا دل کچھ اور دماغ کچھ اور کہتا ہے ¾ مسائل کے حل کےلئے انہوںنے مذاکرات پر توجہ نہ دی تو ناکام وزیر اعظم کہلائیں گے ¾ اسرائیل مسلمان ممالک میں… Continue 23reading اسرائیل نے پاکستان کو کیا پیشکش کی؟سابق وزیرخارجہ خورشید محمود قصوری کا تہلکہ خیز انٹرویو

حکومت کیخلاف گرینڈ الائنس، افتخارچوہدری کے غلط فیصلے،وسیم سجاد کا تہلکہ خیز انٹرویو

datetime 5  اکتوبر‬‮  2015

حکومت کیخلاف گرینڈ الائنس، افتخارچوہدری کے غلط فیصلے،وسیم سجاد کا تہلکہ خیز انٹرویو

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سینٹ کے سابق چیئر مین اور سینئر قانون دان وسیم سجاد نے کہا ہے کہ جمہوریت کو خطرہ ہوا تو وکلاءپھر اکٹھے ہو جائینگے ¾ بعض امور پر اختلافات کے باوجود جمہوریت اور قانون کی حکمرانی کےلئے سب اکٹھے ہوسکتے ہیں ¾جسٹس افتخار چوہدری کے بعض فیصلے آئینی حدود سے تجاوز تھے ۔ایک… Continue 23reading حکومت کیخلاف گرینڈ الائنس، افتخارچوہدری کے غلط فیصلے،وسیم سجاد کا تہلکہ خیز انٹرویو

تحریک انصاف کے دو اہم رہنماﺅں میں ٹھن گئی

datetime 5  اکتوبر‬‮  2015

تحریک انصاف کے دو اہم رہنماﺅں میں ٹھن گئی

لاہور(نیوزڈیسک )تحریک انصاف کے مرکزی رہنما حامد خان نے این اے 154پر حکم امتناعی کی ذمہ داری جہانگیر ترین کے وکیل پر عائد کرتے ہوئے پارٹی چیئرمین کو ای میل کر دی ۔حامد خان نے این اے 154کے فیصلے پر سپریم کورٹ کے حکم امتناعی کے حوالے سے حقائق عمران خان کو ای میل کر… Continue 23reading تحریک انصاف کے دو اہم رہنماﺅں میں ٹھن گئی

بلدیاتی انتخابات میں چیئرمین کے عہدے کیلئے ”مردہ“امیدوار بن گیا

datetime 5  اکتوبر‬‮  2015

بلدیاتی انتخابات میں چیئرمین کے عہدے کیلئے ”مردہ“امیدوار بن گیا

سرگودھا(نیوزڈیسک)سرگودھا کا رہائشی اور حکمراں جماعت مسلم لیگ( ن )سے تعلق رکھنے والا محمد سلیم یونین کونسل34 کوٹ مومن میں چیئرمین کے عہدے کے لئے بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کے لئے میدان میں اتراتوانکشاف ہوا کہ وہ مرچکاہے۔نادراریکارڈ میں اس کے انتقال کے اندراج کے بعد اور الیکشن کمیشن کی فہرست کو دیکھتے ہوئے… Continue 23reading بلدیاتی انتخابات میں چیئرمین کے عہدے کیلئے ”مردہ“امیدوار بن گیا

مقبوضہ کشمیر اور آزاد کشمیر ،پاکستان نے بھارت کا بھانڈہ پھوڑ دیا

datetime 5  اکتوبر‬‮  2015

مقبوضہ کشمیر اور آزاد کشمیر ،پاکستان نے بھارت کا بھانڈہ پھوڑ دیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ بھارت کے ریاستی عناصر پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں ملوث ہیں ¾ مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی سات لاکھ فوج کشمیریوں پر ظلم کررہی ہے -آزاد کشمیر میں کسی صحافی کے جانے پر کوئی پابندی نہیں ۔ایک انٹرویو میں… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر اور آزاد کشمیر ،پاکستان نے بھارت کا بھانڈہ پھوڑ دیا

جانیئے نئے کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل صادق علی کون ہیں؟

datetime 4  اکتوبر‬‮  2015

جانیئے نئے کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل صادق علی کون ہیں؟

لاہور (نیوزڈیسک)نئے کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل صادق علی آج ( پیر ) کو اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ لیفٹیننٹ جنرل صادق علی سابق سٹیشن کمانڈر لاہور بریگیڈئیر(ر) ہدایت علی کے صاحبزادے ہیں۔لیفٹیننٹ جنرل صادق علی نے 1985ءمیں پاک فوج میں کمشن حاصل کیا۔ آرمڈ فورس سے تعلق رکھنے والے لیفٹیننٹ جنرل صادق علی سعودی… Continue 23reading جانیئے نئے کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل صادق علی کون ہیں؟

ملالہ یوسفزئی نے اپنے عزائم ظاہر کردیئے

datetime 4  اکتوبر‬‮  2015

ملالہ یوسفزئی نے اپنے عزائم ظاہر کردیئے

لندن(نیوزڈیسک)ملالہ یوسفزئی نے اپنے عزائم ظاہر کردیئے،نوبل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسف زئی نے ایک بار پھر سیاستدان بن کر ملک کی خدمت کا عزم ظاہر کرتے ہوئے کہاہے کہ اصل مقصد نوبل انعام حاصل کرنا نہیں بلکہ تعلیم کا شعور بیدار کرنا ہے۔تقریب سے خطاب میں ملالہ یوسف زئی نے کہاکہ سوات کو… Continue 23reading ملالہ یوسفزئی نے اپنے عزائم ظاہر کردیئے