پنجاب میں بلدیاتی انتخابات،ن لیگ کا کس سے اتحاد ہوگا؟اعلان ہوگیا
لاہور(نیوزڈیسک)صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کسی الائنس کے بغیر بلدےاتی انتخابات میں حصہ لے گی ،ضرورت پڑنے پر مقامی سطح پر سیٹ ایڈ جسٹمنٹ ہو سکتی ہے تاہم اس کا حتمی فیصلہ صوبائی بورڈ کرے گا،تمام اپوزیشن جماعتیں مسلم لیگ (ن) کی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے… Continue 23reading پنجاب میں بلدیاتی انتخابات،ن لیگ کا کس سے اتحاد ہوگا؟اعلان ہوگیا