پیر‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2025 

وفاقی وزیر کے قافلے پر بم حملہ ،دو افرادشہید،پانچ زخمی

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بنوں (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر ہاوسنگ اکرم خان درانی کے قافلے پر ریموٹ کنٹرول دھماکے کے نتیجے میں دو افرادشہید اور پانچ زخمی ہو گئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بکا خیل کے علاقے میں اکرم خان درانی کے قافلے پردہشت گردوں نے سڑک کے کنارے ریمورٹ کنٹرول بم نصب کرکے حملہ کیا جس میں دو افراد شہید اور پانچ زخمی ہو گئے تاہم اکرم خان درانی دھماکے میں محفوظ رہے ۔پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے میں ایمبو لینس تباہ ہوئی اور میڈ یکل سٹاف کے افراد شہید ہو ئے ہیں ۔زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں ان کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے ۔ادھر وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے اکرم خان درانی کے قافلے پر حملے کا نوٹس لے لیا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ


لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…