پاکستان کی سب سے بڑی پارٹی کونسی ہے ؟
اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان کے معروف تحقیقاتی ادارے ایس ڈی پی آئی کی طرف سے مختلف جماعتوں کے بارے میں کئے گئے سروے مطابق پاکستان تحریک انصاف ملکی سطح پر پھیل رہی ہے اور اس کی 32.5فیصد حمایت ملی ، اس کے بعد مسلم لیگ کانمبر ہے جسے سروے کے 27.6فیصد شرکاءنے سپورٹ کیا۔ پیپلزپارٹی تیسرے… Continue 23reading پاکستان کی سب سے بڑی پارٹی کونسی ہے ؟