جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

نندی پور پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار 470میگاواٹ تک پہنچ گئی

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015

نندی پور پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار 470میگاواٹ تک پہنچ گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نندی پور پاور پلانٹ نے پیر کو 470 میگاواٹ بجلی کی پیداوار شروع کردی اور حتمی طور پر 430 میگاواٹ پر ایڈجسٹ ہوگیا۔ بجلی پیر سے ہی نیشنل گرڈ میں شامل کردی گئی اس طرح چار برس تک پورٹ قاسم پر بے کار پڑے رہنے والے پاور پلانٹ نے بالاخر پیداوار… Continue 23reading نندی پور پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار 470میگاواٹ تک پہنچ گئی

پرویز خٹک زلزلے کے وقت وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کی عمارت سے سب سے آخر میں باہر نکلے

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015

پرویز خٹک زلزلے کے وقت وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کی عمارت سے سب سے آخر میں باہر نکلے

پشاور(آن لائن ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک پیر کے روز آنے والے زلزلے کے وقت وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کی عمارت سے سب سے آخر میں باہر نکلے تفصیلات کے مطابق پیر کی دوپہر 2 بجکر 9 منٹ پر جب زلزلہ آیا تو وزیراعلیٰ پرویز خٹک اپنے سیکرٹریٹ کے کانفرنس روم میں تعلیم سے متعلق ایک اجلاس… Continue 23reading پرویز خٹک زلزلے کے وقت وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کی عمارت سے سب سے آخر میں باہر نکلے

زلزلے کی زیادہ گہرائی کے سبب کم نقصان ہوا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015

زلزلے کی زیادہ گہرائی کے سبب کم نقصان ہوا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حالیہ زلزلے کی بہت زیادہ گہرائی کم نقصان کی بنیادی اور واحد وجہ ہے جبکہ اکتوبر 2005 کے ہولناک زلزلے کا زمین کے اندر فاصلہ کم تھا۔ پاکستان میٹرولوجیکل ڈپارٹمنٹ کے سابق ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر قمر زمان چوہدری نے بتایا کہ زلزلے کی گہرائی جتنی زیادہ ہوگی جانی و مالی نقصانات… Continue 23reading زلزلے کی زیادہ گہرائی کے سبب کم نقصان ہوا

زلزلے کے شدید ترین جھٹکوں کے باعث ایف سی ہیڈ کوارٹر قلعہ بالا حصارکا ایک حصہ ٹوٹ کر گر گیا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015

زلزلے کے شدید ترین جھٹکوں کے باعث ایف سی ہیڈ کوارٹر قلعہ بالا حصارکا ایک حصہ ٹوٹ کر گر گیا

پشاور(آن لائن ) پشاور میں زلزلے کے شدید ترین جھٹکوں کے باعث فرنٹیئر کور کے ہیڈ کوارٹر قلعہ بالا حصارکا ایک حصہ ٹوٹ کر گر گیا ہے ۔جبکہ پرانے خستہ حال سرکاری دفاتر کو بھی بری طور پر نقصان پہنچا ہے ۔ مال خانے کا ایک حصہ بھی گر گیا ہے جس کے باعث قیمتی… Continue 23reading زلزلے کے شدید ترین جھٹکوں کے باعث ایف سی ہیڈ کوارٹر قلعہ بالا حصارکا ایک حصہ ٹوٹ کر گر گیا

زلزلہ کے وقت فوراً بچ پانے کی راہ مشکل سے ہی نکلتی ہے

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015

زلزلہ کے وقت فوراً بچ پانے کی راہ مشکل سے ہی نکلتی ہے

لاہور (آن لائن) زلزلہ ایک ایسی قدرتی آفت ہے جو جس وقت حملہ آور ہوتا ہے تو انسان کے پاس فورا بچ پانے کی راہ مشکل سے ہی نکلتی ہے۔ آپ کو اس وقت کچھ ایسی احتیاطی تدابیر بتا رہے ہیں۔ ان احتیاطی تدابیر سے نہ صرف خود واقفیت حاصل کریں بلکہ دوسروں کو بھی… Continue 23reading زلزلہ کے وقت فوراً بچ پانے کی راہ مشکل سے ہی نکلتی ہے

اکتوبر کا مہینہ پاکستان میں تباہی و بربادی کا پیغام لایا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015

اکتوبر کا مہینہ پاکستان میں تباہی و بربادی کا پیغام لایا

لاہور (آن لائن) اکتوبر کا مہینہ پاکستان میں تباہی و بربادی کا پیغام لاتا رہا ہے۔ گزشتہ روز آنے والے زلزلے نے ایک بار پھر پنجاب، خیبرپختونخوا،آزاد کشمیر اور بلوچستان کو ہلا کر رکھ دیا۔ ریکٹر سکیل پر شدت آٹھ اعشاریہ ایک ریکارڈ کی گئی۔ 8 اکتوبر 2005ءکو آنے والے تباہ کن زلزلے نے آزاد… Continue 23reading اکتوبر کا مہینہ پاکستان میں تباہی و بربادی کا پیغام لایا

زلزلہ، بلڈنگ قوانین کی خلاف ورزی کے باعث تباہی زیادہ ہوئی

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015

زلزلہ، بلڈنگ قوانین کی خلاف ورزی کے باعث تباہی زیادہ ہوئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں زلزلے سے چار کثیرالمنزلہ عمارتوں کو شدید نقصان پہنچا۔ پیر کو آنیوالے شدید زلزلے سے پاکستان میں کثیر المنزلہ عمارتوں کی زلزلے کے نتیجے میں تحفظ پر خدشات تازہ ہوگئے ہیں،جنگ رپورٹر وسیم عباسی کے مطابق ملک میں موثر قانون سازی اور قوانین پر عملدرآمدنہ ہونے کے باعث کسی… Continue 23reading زلزلہ، بلڈنگ قوانین کی خلاف ورزی کے باعث تباہی زیادہ ہوئی

زلزلہ زدہ علاقوں تک رسائی کے بعد ہی مالی و جانی نقصانات کا اندازہ ہوگا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015

زلزلہ زدہ علاقوں تک رسائی کے بعد ہی مالی و جانی نقصانات کا اندازہ ہوگا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی اور صوبائی حکام کو خدشہ ہے کہ زلزلے کی وجہ سے جانی نقصان بڑھ سکتا ہے کیونکہ سب سے زیادہ متاثرہ علاقوں شانگلہ، چترال اور باجوڑ تک رسائی آسان نہیں ہے۔ خراب موسم کی وجہ سے ان علاقوں کا فضائی جائزہ بھی نہیں کرایا جا سکتا۔ اب حکام کو توقع… Continue 23reading زلزلہ زدہ علاقوں تک رسائی کے بعد ہی مالی و جانی نقصانات کا اندازہ ہوگا

ناران میں پھنسے ہوئے سیاحوں کو نکالنے کا کام مکمل

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015

ناران میں پھنسے ہوئے سیاحوں کو نکالنے کا کام مکمل

مانسہرہ(نیوز ڈیسک) فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن (ایف ڈبلیو او) اور نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی جانب سے مانسہرہ سے جالکھند روڈ براستہ ناران کو آمدورفت کے لیے صاف کرنے کے بعد وادی ناران میں برف باری کے باعث پھنسے ہوئے 1000 سیاحوں کو نکال لیا گیا.مانسہرہ کے ڈپٹی کمشنر عامر خٹک نے بتایا کہ ’20 گھنٹے… Continue 23reading ناران میں پھنسے ہوئے سیاحوں کو نکالنے کا کام مکمل