ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

عاصم سلیم باجوہ کو میجر جنرل سے لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی

datetime 23  ستمبر‬‮  2015

عاصم سلیم باجوہ کو میجر جنرل سے لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی

راولپنڈی ، لاہور(نیوز ڈیسک) پاک فوج کے ترجمان عاصم سلیم باجوہ کو میجر جنرل سے لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی تاہم وہ پاک فوج کے ترجمانی کے فرائض سرانجام دیتے رہیں گے ، اوروہ پہلے تھری سٹار جنرل ہوں گے جو پاک فوج کی ترجمانی کریں گے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاک… Continue 23reading عاصم سلیم باجوہ کو میجر جنرل سے لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی

ملازمہ کےساتھ امتیازی سلوک رکھنے والے شخص نے وضاحت دیدی

datetime 23  ستمبر‬‮  2015

ملازمہ کےساتھ امتیازی سلوک رکھنے والے شخص نے وضاحت دیدی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ریسٹورنٹ میں ملازمہ کے ساتھ امتیازی سلوک روا رکھنے اور دوبارہ کھانے کی جانب نہ دیکھنے کی ہدایت کرنے والے شخص نے سوشل میڈیا ہی پر اپنا ایک وضاحتی بیان جاری کیا ہے۔ شمس الرحمان مشعدی کا کہنا ہے کہ معزز ناظرین میں شمس الرحمٰن مشعدی ہر ا±س شخصیت سے مخاطب ہوں… Continue 23reading ملازمہ کےساتھ امتیازی سلوک رکھنے والے شخص نے وضاحت دیدی

عمران اور ریحام خان کی شادی ٹوٹنے کی خبریں بے بنیاد ہے ، پی ٹی آئی

datetime 23  ستمبر‬‮  2015

عمران اور ریحام خان کی شادی ٹوٹنے کی خبریں بے بنیاد ہے ، پی ٹی آئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے گذشتہ روز صحافی عارف نظامی کا کہنا تھا کہ عمران خان اور ریحام خان کی شادی ٹوٹ چکی ہے. جبکہ پی ٹی آئی کی جانب سے اس بات کی تردید کی گئی ہے. اپنے ٹویٹر اکاو¿نٹ پر پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading عمران اور ریحام خان کی شادی ٹوٹنے کی خبریں بے بنیاد ہے ، پی ٹی آئی

عمران خان نے سیاست کو جدید دور کی کرکٹ بنا لیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2015

عمران خان نے سیاست کو جدید دور کی کرکٹ بنا لیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عمران خان نے سیاست کو بھی جدید دور کی کرکٹ بنا لیا انہوں نے لاہور میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا جو کوئی پولیس والا ان کو تنگ کرے اس کی تصویر بنا لیں اور ان عمران کو دے دیں پھر وہ خود ہی اسے دیکھ لیں گے۔ اسی پر اکتفا… Continue 23reading عمران خان نے سیاست کو جدید دور کی کرکٹ بنا لیا

غازی عبدالرشید کے دوبیٹے اسلام آباد سے گرفتار

datetime 23  ستمبر‬‮  2015

غازی عبدالرشید کے دوبیٹے اسلام آباد سے گرفتار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد پولیس کی کارروائی، لال مسجد کے سابق خطیب غازی عبدالرشید کے 2 بیٹوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان سے اسلحہ اور فوجی وردی بھی برآمد ہوئی ہے ، دونوں بھائی گرفتاری کے وقت ایف 7 کے ایک سرکاری کوارٹرمیں موجودتھے ۔جبکہ دونوں پر مقدمہ کے اندراج کا… Continue 23reading غازی عبدالرشید کے دوبیٹے اسلام آباد سے گرفتار

نندی پور کا معاملہ ،آرمی چیف کی توسیع ،شیخ رشید کے دعوے

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

نندی پور کا معاملہ ،آرمی چیف کی توسیع ،شیخ رشید کے دعوے

لاہور(نیوزڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نندی پور کا معاملہ بالآخر شہباز شریف تک جائے گا ،کرپشن کرنے والوں کی طرف سے رینجرز کے اقدامات کو آئین و قانون کے خلاف قرار دینے والے بتائیں کیا انہوںنے آئین و قانون کے دائرے میں کرپشن کی تھی ،آرمی چیف جنرل… Continue 23reading نندی پور کا معاملہ ،آرمی چیف کی توسیع ،شیخ رشید کے دعوے

1965ءکی جنگ،گوہر ایوب خان نے ماضی کے کئی رازوں سے پردہ اٹھادیا

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

1965ءکی جنگ،گوہر ایوب خان نے ماضی کے کئی رازوں سے پردہ اٹھادیا

ایبٹ آباد(نیوزڈیسک)فیلڈ مارشل ایوب خان کے صاحبزادہ سابق سپیکر قومی اسمبلی و وفاقی وزیر گوہر ایوب خان نے کہاہے کہ پاکستان کا 1965ءمیں جنگ کا کوئی ارادہ نہیں تھا ، بھارت نے پہل کی ،جوہری صلاحیت کے حامل دونوں ممالک اب مزید جنگوں کے متحمل نہیں ہوسکتے ،بہت جنگیں ہوچکیں اب دونوں ممالک کو امن… Continue 23reading 1965ءکی جنگ،گوہر ایوب خان نے ماضی کے کئی رازوں سے پردہ اٹھادیا

نیا وزیراعلیٰ بلوچستان،نوا بزدہ شاہ زین بگٹی نے مہر تصدیق ثبت کردی

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

نیا وزیراعلیٰ بلوچستان،نوا بزدہ شاہ زین بگٹی نے مہر تصدیق ثبت کردی

کوئٹہ(نیوزڈیسک) جمہوری وطن پارٹی کے مرکزی صدر نواب زادہ شازین بگٹی نے کہاہے کہ موجودہ حکومت ناکامی کا شکار ہے حکومت کے پاس اتنا بھی اختیار نہیں کہ وہ بگٹی مہاجرین کی آبادکاری کر سکے وہ ناراض بلوچوں کیا منائے گی ۔براہمداغ بگٹی نے صوبائی حکومت سے نہیں بلکہ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار سے… Continue 23reading نیا وزیراعلیٰ بلوچستان،نوا بزدہ شاہ زین بگٹی نے مہر تصدیق ثبت کردی

ایم کیو ایم کے بعد اب۔۔۔!رینجرز کا اہم جماعت کے مرکزی دفتر پر چھاپہ

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

ایم کیو ایم کے بعد اب۔۔۔!رینجرز کا اہم جماعت کے مرکزی دفتر پر چھاپہ

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان ررینجرز سندھ کی سنی تحریک کے مرکزی دفترمعین پلازہ پر چھاپہ کاروائی کے دوران قتل اقدام قتل بھتہ اغوا برائے تاوان اور دیگر متعدد وارداتوں میں ملوث 9 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان کو پاکستان آرڈینس کے تحت انسداد دہشت گردی کی عدالت سے نوے دن ریمانڈ پر لیا گیا ہے۔ ملزمان نے… Continue 23reading ایم کیو ایم کے بعد اب۔۔۔!رینجرز کا اہم جماعت کے مرکزی دفتر پر چھاپہ