ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

ایاز صادق کا عمران خان کو چیلنج

datetime 28  ستمبر‬‮  2015

ایاز صادق کا عمران خان کو چیلنج

لاہور(نیوزڈیسک)سابق اسپیکر قومی اسمبلی اوراین اے122سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ ضمنی انتخاب سے قبل ہی تحریک انصاف کے غبارے سے ہوا نکل چکی ہے،11اکتوبر کو انتخابی نتائج 2013ءکے نتائج سے مختلف نہیں ہونگے بلکہ (ن) لیگ کو پہلے سے زیادہ ووٹ ملیں گے ،عمران خان آئیں یا… Continue 23reading ایاز صادق کا عمران خان کو چیلنج

سانحہ منیٰ کے بعد ایک اورسانحہ، سعودی عر ب میں اوکاڑہ کی فیملی المناک حادثے کا شکار

datetime 28  ستمبر‬‮  2015

سانحہ منیٰ کے بعد ایک اورسانحہ، سعودی عر ب میں اوکاڑہ کی فیملی المناک حادثے کا شکار

اوکاڑہ (نیوزڈیسک) سعودی عر ب میں ٹریفک کے حادثہ میں اوکاڑہ کے رہائشی میاں بیوی جاں بحق دو بیٹے اور بیٹی شدید زخمی۔تفصیلات کے مطابق محلہ علی پور اوکاڑہ کے رہائشی محمد حنیف اپنی بیوی خالدہ بیگم بیٹوں عرفان ،احتشام اور بیٹی ارم کے ہمراہ حج کا فریضہ ادا کر نے سعودی عرب گئے ہوئے… Continue 23reading سانحہ منیٰ کے بعد ایک اورسانحہ، سعودی عر ب میں اوکاڑہ کی فیملی المناک حادثے کا شکار

رینجرز نے متحدہ کے 69 ارکان سمیت 81 افراد کو گرفتار کرلیا

datetime 28  ستمبر‬‮  2015

رینجرز نے متحدہ کے 69 ارکان سمیت 81 افراد کو گرفتار کرلیا

کراچی (نیوزڈیسک) رینجرز اور پولیس نے کراچی کے مختلف علاقوں لانڈھی، لیاقت آباد، نارتھ کراچی، فیڈرل بی ایریا، شاہ فیصل کالونی، ملیر، بلدیہ ٹاﺅن میں چھاپے مار کر کھالیں چھیننے اور غیر قانونی طور پر جمع کرنے والے متحدہ کے 69 کارکنوں سمیت 81 افراد کو گرفتار کرلیا۔ سینکڑوں کھالیں اور گاڑیاں ضبط کرلی گئیں۔… Continue 23reading رینجرز نے متحدہ کے 69 ارکان سمیت 81 افراد کو گرفتار کرلیا

پاکستان کے 4 دہائیوں سے زائد عرصہ سے کام کرنے والے نیوکلیئر پاور پلانٹس ،عالمی ادارے کاخراج تحسین

datetime 28  ستمبر‬‮  2015

پاکستان کے 4 دہائیوں سے زائد عرصہ سے کام کرنے والے نیوکلیئر پاور پلانٹس ،عالمی ادارے کاخراج تحسین

نیویارک (نیوزڈیسک) آئی اے ای اے کے سربراہ یوکیا امانو نے پاکستان کے 4 دہائیوں سے زائد عرصہ سے کام کرنے والے نیوکلیئر پاور پلانٹس کے متاثر کن سیکیورٹی ریکارڈ کی تعریف کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان کےساتھ آئی اے ای اے کا تکنیکی تعاون کا پروگرام دنیا میں اس کے سب سے بڑے پروگراموں… Continue 23reading پاکستان کے 4 دہائیوں سے زائد عرصہ سے کام کرنے والے نیوکلیئر پاور پلانٹس ،عالمی ادارے کاخراج تحسین

عبدالرشید غازی کے بیٹوں سے کیا برآمد ہوا؟ مولانا عبدالعزیز نے وضاحت کردی،میڈیاپربرہم

datetime 28  ستمبر‬‮  2015

عبدالرشید غازی کے بیٹوں سے کیا برآمد ہوا؟ مولانا عبدالعزیز نے وضاحت کردی،میڈیاپربرہم

اسلام آباد (نیوزڈیسک) لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز نے اپنے بھائی عبدالرشید غازی کے دو بیٹوں کی گرفتاری سے متعلق میڈیا رپورٹس پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ان سے کوئی اسلحہ اور فوجی وردی برآمد نہیں ہوئی تھی ، مولانا عبدالعزیز نے اتوار کو ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ غازی… Continue 23reading عبدالرشید غازی کے بیٹوں سے کیا برآمد ہوا؟ مولانا عبدالعزیز نے وضاحت کردی،میڈیاپربرہم

سلامتی کونسل کے مستقل ارکان کی تعداد میں اضافہ کی راہ میں پاکستان پھر کھڑا ہوگیا،متبادل تجاویز پیش کردیں

datetime 28  ستمبر‬‮  2015

سلامتی کونسل کے مستقل ارکان کی تعداد میں اضافہ کی راہ میں پاکستان پھر کھڑا ہوگیا،متبادل تجاویز پیش کردیں

نیو یارک (نیوزوڈیسک) پاکستان نے ایک بار پھر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مستقل ارکان کی تعداد میں اضافے کی مخالفت کرتے ہوئے اسے موثر تنظیم بنانے کیلئے تعمیری اصلاحات کا مطالبہ کیا ہے ، سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چودھری نے گزشتہ روز یہاں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان سلامتی… Continue 23reading سلامتی کونسل کے مستقل ارکان کی تعداد میں اضافہ کی راہ میں پاکستان پھر کھڑا ہوگیا،متبادل تجاویز پیش کردیں

بلدیاتی انتخابات پھرملتوی ہونے کا امکان

datetime 28  ستمبر‬‮  2015

بلدیاتی انتخابات پھرملتوی ہونے کا امکان

لاہور( نیوزڈیسک )وزیر مملکت برائے پانی وبجلی عابد شیر علی کی طرف سے محرم الحرام کی وجہ سے بلدیاتی انتخابات ایک ماہ کےلئے ملتوی کرنے کی تجویز نے نئی بحث چھیڑ دی ،جبکہ اپوزیشن جماعتوں کا کہنا ہے کہ حکومت کو بلدیاتی انتخابات سے راہ فرار کی اجازت نہیں دیں گے۔مسلم لیگ (ن) کے مرکزی… Continue 23reading بلدیاتی انتخابات پھرملتوی ہونے کا امکان

عید قرباں گزر گئی،بڑے پیمانے پر اہم شخصیات کی ”قربانی“کا فیصلہ

datetime 27  ستمبر‬‮  2015

عید قرباں گزر گئی،بڑے پیمانے پر اہم شخصیات کی ”قربانی“کا فیصلہ

کراچی (نیوزڈیسک) فیڈرل انوسٹی گیشن یونٹ (ایف آئی اے) نے عید قرباں کے بعد بڑے پیمانے پر اہم شخصیات کی گرفتاری کا فیصلہ کرلیا ہے۔ حساس اداروں اور رینجرز کے ہاتھوں گرفتاری اہم سیاسی شخصیات اور ان کے دست راست سے حاصل معلومات کی روشنی میں ذمہ داری ایف آئی اے کو سونپی گئی ہے۔… Continue 23reading عید قرباں گزر گئی،بڑے پیمانے پر اہم شخصیات کی ”قربانی“کا فیصلہ

ن لیگ کے زوال کی پیش گوئی

datetime 27  ستمبر‬‮  2015

ن لیگ کے زوال کی پیش گوئی

لاہور/گجرات( نیوزڈیسک )پاکستان مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کہاہے کہ جنرل رحیل شریف نے دہشت گردوں کے خلاف جو جنگ شروع کی ہے وہ ضرور کامیاب ہو گی ، سند ھ سمیت تمام صوبوں میں آپریشن کی حمایت کرتے ہیں،(ن) لیگ اپنے وزن ، اعمال سے خود ہی گر جائے گی۔… Continue 23reading ن لیگ کے زوال کی پیش گوئی