منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

لاہور: پولیس اہلکار ن لیگ کے بینر لگانے میں مصروف

datetime 30  اکتوبر‬‮  2015

لاہور: پولیس اہلکار ن لیگ کے بینر لگانے میں مصروف

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان مسلم لیگ نواز کی جانب سے حکومتی جماعت ہونے کا خوب فائدہ اٹھایا جا رہا ہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق لاہور پولیس کے شیر جوان یو سی 85 اچھرہ میں ن لیگ کے بینرز لگاتے ہوئے نظر آئے تو کیمرے نے یہ مناظر محفوظ کر لئے۔ لاہور میں انتخابی مہم… Continue 23reading لاہور: پولیس اہلکار ن لیگ کے بینر لگانے میں مصروف

ملک میں کرپٹ لوگوں کی یونین بنی ہوئی ہے، عمران خان

datetime 30  اکتوبر‬‮  2015

ملک میں کرپٹ لوگوں کی یونین بنی ہوئی ہے، عمران خان

لاہور(نیوز ڈیسک) عمران خان کہتے ہیں کہ ملک میں کرپٹ لوگوں کی یونین بنی ہوئی ہے، یہ لوگ اقتدارمیں آکرپیسا بناتے ہیں اورباہر چلےجاتے ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہو ئے عمران خان انہوں نے کہا کہ جمہوریت کا نام ہی احتساب ہے،کہ جمہوریت کے نام پرخاندانوں کی بادشاہت ختم کریں گے۔بلدیاتی انتخابات کے حوالے… Continue 23reading ملک میں کرپٹ لوگوں کی یونین بنی ہوئی ہے، عمران خان

تیل قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت پٹرولیم ارسال

datetime 30  اکتوبر‬‮  2015

تیل قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت پٹرولیم ارسال

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) یکم نومبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ،اوگرانے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں 5روپے28پیسے تک اضافے کی سمری وزارت پٹرولیم ارسال کر دی ہے۔وزرات پٹرولیم کی منظور کی بعد قیمتوں میں اضافے کی حتمی منظور وزارت خزانہ د ے گی میڈیا رپورٹس کے مطابق اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات… Continue 23reading تیل قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت پٹرولیم ارسال

ایف سی ،حساس ادارے نے سوئی کے علاقے میں تخریب کاری کی کوشش ناکام بنا دی،

datetime 30  اکتوبر‬‮  2015

ایف سی ،حساس ادارے نے سوئی کے علاقے میں تخریب کاری کی کوشش ناکام بنا دی،

کوئٹہ ( نیوزڈیسک )ایف سی اور حساس ادارے نے سوئی کے علاقے میں تخریب کاری کی کوشش ناکام بنا تے ہوئے ایک عدد اینٹی پرسنل مائنز بمعہ بارود برآمد کرلی ۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو ایف سی اور حساس ادارے نے سوئی کے علاقے تلی مت میں کارروائی کرتے ہوئے ایک عدد اینٹی پرسنل… Continue 23reading ایف سی ،حساس ادارے نے سوئی کے علاقے میں تخریب کاری کی کوشش ناکام بنا دی،

تحریک انصاف مستقبل کی ق لیگ ہے، رانا ثنا اللہ

datetime 30  اکتوبر‬‮  2015

تحریک انصاف مستقبل کی ق لیگ ہے، رانا ثنا اللہ

لاہور(نیوز ڈیسک) صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف مستقبل کی ق لیگ ہے، ساون کے اندھے کی مانند عمران خان کو بھی اب ہر طرف ہراہرا دکھتا ہے۔عمران خان کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ عمران خان شکست برداشت کرنے کا حوصلہ پیدا کریں، ابھی… Continue 23reading تحریک انصاف مستقبل کی ق لیگ ہے، رانا ثنا اللہ

پرویز ملک کو اسپیکر قومی اسمبلی بنانے پر اتفاق

datetime 30  اکتوبر‬‮  2015

پرویز ملک کو اسپیکر قومی اسمبلی بنانے پر اتفاق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کی حکمران جماعت مسلم لیگ ن نے ملکی قانون ساز ادارے ایوان زیریں یعنی قومی اسمبلی کے اسپیکر کیلئے ایاز صادق کے بجائے پرویز ملک کے نام پر اتفاق کرلیا ہے ۔ پارٹی زرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت نے پرویز ملک کو زیادہ سے زیادہ سیاسی جماعتوں کا… Continue 23reading پرویز ملک کو اسپیکر قومی اسمبلی بنانے پر اتفاق

ٹھٹھہ: ڈائریا اور گیسٹرو کی بیماری پھیلنے کے باعث 4افراد جاں بحق

datetime 30  اکتوبر‬‮  2015

ٹھٹھہ: ڈائریا اور گیسٹرو کی بیماری پھیلنے کے باعث 4افراد جاں بحق

ٹھٹھہ(نیوز ڈیسک)ٹھٹھہ ضلع میں ڈائریا اور گیسٹرو کی بیماری پھیلنے سے گزشتہ 3دن کے دوران ایک خاتون اور 3بچوں سمیت 4افراد انتقال کرگئے۔ ٹھٹھہ ضلع کے یوسی سونڈا کے گاؤ ں خمیسو خاصخیلی میں گیسٹرو اور ڈائریا کی وبا پھیلنے سے 3معصوم بچیاں انتقال کرگئیں۔گاؤ ں کے مزید 2بچے مذکورہ بیماری کے باعث سول اسپتال… Continue 23reading ٹھٹھہ: ڈائریا اور گیسٹرو کی بیماری پھیلنے کے باعث 4افراد جاں بحق

کوئٹہ میں دھماکے، قبائلی رہنما سمیت پانچ افراد ہلاک

datetime 30  اکتوبر‬‮  2015

کوئٹہ میں دھماکے، قبائلی رہنما سمیت پانچ افراد ہلاک

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع کوئٹہ میں بم دھماکوں کے دو واقعات میں ایک قبائلی رہنما سمیت کم ازکم پانچ افراد ہلاک اور دو زخمی ہوئے۔قبائلی رہنما اور دیگر افرادکی ہلاکت کا واقعہ کوئٹہ شہر سے مشرق میں اندازاً 70 کلومیٹر دور مارواڑ کے علاقے میں پیش آیا۔کوئٹہ میں انتظامیہ کے ذرائع کے… Continue 23reading کوئٹہ میں دھماکے، قبائلی رہنما سمیت پانچ افراد ہلاک

سکھر: ایم کیوایم اور پیپلزپارٹی کے کارکنوں میں تصادم، 4افراد زخمی

datetime 30  اکتوبر‬‮  2015

سکھر: ایم کیوایم اور پیپلزپارٹی کے کارکنوں میں تصادم، 4افراد زخمی

سکھر(نیوز ڈیسک)سکھرمیں انتخابی مہم کے دوران ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کے کارکنوں کے درمیان تصادم ہوا، جس میں پیپلز پاڑٹی کے 4کارکن زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق بندر روڈ پر پیپلز پارٹی کی کارنر میٹنگ جاری تھی۔ اس دوران ایم کیو ایم کی ریلی وہاں پہنچ گئی۔ دونوں سیاسی جماعتوں کے کارکنوں کے درمیان… Continue 23reading سکھر: ایم کیوایم اور پیپلزپارٹی کے کارکنوں میں تصادم، 4افراد زخمی