عمران خان اورریحام خان کی طلاق ،پی ٹی آئی کاامتحان کڑاامتحان شروع
لاہو (نیوزڈیسک)عمران خان اورریحام خان کی طلاق کے بعد بلدیاتی انتخابات کانقشہ بدل جائے گا؟کیونکہ اس وقت ن لیگ اورتحریک انصاف میں بلدیاتی انتخابات میں کانٹے دارمقابلے کی توقع کی جارہی ہے،تحریک انصاف کے لئے کڑاامتحان شروع ہوگیاہے ۔ ۔سیاست پر گہری نظر رکھنے والوں نے کل31اکتوبر کو ہونے والے 12اضلاع کے بلدیاتی انتخابات کو… Continue 23reading عمران خان اورریحام خان کی طلاق ،پی ٹی آئی کاامتحان کڑاامتحان شروع