راولپنڈی، ڈھوک کشمیریاں میں فائرنگ سے امام بارگاہ قصر سجاد کے خطیب اپنے گارڈ سمیت شدید زخمی
راولپنڈی (آن لائن) تھانہ صادق آباد کی حدود ڈھوک کشمیریاں میں فائرنگ سے امام بارگاہ قصر سجاد کے خطیب اپنے گارڈ سمیت شدید زخمی ہو گئے‘ مولانا نذیر حسین عمرانی اپنے گارڈ بلال کے ہمراہ جامع سکول جا رہے تھے۔ سکول میں داخل ہونے سے قبل ہی نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے نائن ایم ایم… Continue 23reading راولپنڈی، ڈھوک کشمیریاں میں فائرنگ سے امام بارگاہ قصر سجاد کے خطیب اپنے گارڈ سمیت شدید زخمی