پیر‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2025 

عائشہ ممتاز کو اہم کامیابی مل گئی

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب فو ڈاتھارٹی کی ڈائریکٹر عائشہ ممتاز پنجاب یونی ورسٹی کی کینٹین پہنچ گئیں ،زائدالمیعاد سینڈوچ اورکیچپ ،مکھیوںکی بھرمار ،مضر صحت رائتے اور باسی سلاد اور صفائی کے ناقص انتظامات پر کینٹین کو سیل کردیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ڈائریکٹر عائشہ ممتاز جن کا مقصد شہریوں کو مضر صحت خوراک سے بچانا ہے اس بار طلبا و طالبات کو کینٹین کی ناقص خوراک سے بچانے کیلئے پنجاب یونیورسٹی پہنچ گئیں جہاں انہوں نے شعبہ فائن آرٹس اور شعبہ فارمیسی کی کینٹین پر چھاپہ مارااور وہاں پر موجود زائدالمیعاد خوراکی شیائ جن میں کیچپ ،سینڈوچ اور دیگر چیزیں شامل تھیں برآمد ہونے پر کینٹین کو سیل کر دیا۔کینٹین کی زبوں حالی کو نجی ٹی وی چینل پر بھی دکھایا گیا جہاں ہر طرف گندگی اور مکھیاں نظر آ رہی تھیں۔ڈائریکٹر فوڈ کے اس اقدام پر جہاں کینٹین انتظامیہ پریشان تھی وہاں طلبا و طالبات نے سکھ کا سانس لیااور فوڈ اتھارٹی کی کارروائی کو سراہا ۔



کالم



دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ


میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…