اسلام آباد(نیوز ڈیسک) این اے 125 میں انگوٹھوں کے نشانات کی تصدیق کیخلاف سپریم کورٹ نے خواجہ سعد رفیق کی درخواست غیر موثر قرار دے دی۔عدالت کے روبرو خواجہ سعد رفیق کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا تھا کہ ٹربیونل نے این اے 125 کے انگوٹھوں کے نشانات کی تصدیق کا حکم قانون کے تحت جاری نہیں کیا صرف ایک فریق کو فائدہ پہنچانے کے لیے ٹربیونل چند پولنگ سٹیشنز کا ریکارڈ کھولنے کاحکم دیا ہے لہذا ٹربیونل نے جو چند پولنگ سٹیشنزکی تحقیقات کاحکم دیا ہے اسے کالعدم قرار دیا جائے۔ جسٹس میاں ثاقب نثارکے مطابق اب ٹربیونل کاحتمی فیصلہ آچکا ہے لہذا حتمی فیصلہ سپریم کورٹ کرے گی۔ کیس کی سماعت سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کی۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
طالبہ فراڈ کیس میں اہم پیشرفت، گرفتار ملزم کے اہم انکشافات
-
لائبہ اعجاز کو اعلیٰ تعلیم کا جھانسہ دینے والا گینگ گرفتار،نعمان، فاطمہ سرور اور عائزہ شامل
-
ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی



















































