زین قتل کیس میں ملزم مصطفی کانجو کی بریت کا تحریری فیصلہ جاری
لاہور(نیوزڈیسک)انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے زین قتل کیس میں ملزم مصطفی کانجو کی بریت کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا ۔ فیصلے میں عدالت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کسی گواہ نے مصطفی کانجو کو فائرنگ کرتے نہیں دیکھا، حتی کہ گواہوں کو نیوز چینلز پر چلنے والے ان کے بیانات… Continue 23reading زین قتل کیس میں ملزم مصطفی کانجو کی بریت کا تحریری فیصلہ جاری