کراچی(نیوزڈیسک) ملک میں ربیع الاول کا چاند نظر آگیاہے ۔ عید میلاد النبیﷺ24دسمبربروز جمعرات کو ہوگی۔ چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کا اجلاس چیئرمین مفتی منیب الرحمن کی صدارت میں ہوا ۔ اجلاس کے بعد مفتی منیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چاند کی کافی شہادتیں مل چکی ہیں۔ اس لئے کل پہلی ربیع الاول ہو گی اور عید میلاد النبیﷺ24دسمبربروز جمعرات کو ہوگی۔ انہوں نے چاند نظر آنے پر قوم کو مبارکباد بھی دی۔
ربیع الاول کا چاند نظر آگیا، عید میلاد النبیﷺ24دسمبر کو ہوگی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان



















































