عمران کومشورہ دینا یا رہنمائی کرنا میری ذمہ داری نہیں،چوہدری نثار
اسلام آباد(نیوزڈیسک)عمران خان اورچوہدری نثار علی خان کےدرمیان ایچی سن لاہور کے دور سے ایک عجیب محبت اورنفرت کا سلسلہ رہاہے۔90 کے عشرے کے اوائل میں جب عمران خان نے سیاست میں قدم رکھنے کا فیصلہ کیا تو کہا جاتاہے کہ چوہدری نثار نے اپنے دیرینہ دوست کومشورہ دیا تھا کہ آپ ایک قومی ہیرو… Continue 23reading عمران کومشورہ دینا یا رہنمائی کرنا میری ذمہ داری نہیں،چوہدری نثار