سانحہ سندرکے معاملے پر جوڈیشل کمیشن بنانے کے لیے عوامی تحریک کی درخواست پر اعتراض لگادیا گیا
لاہور(نیوزڈیسک)لاہورہائیکورٹ نے سانحہ سندرکے معاملے پر جوڈیشل کمیشن بنانے کے لیے عوامی تحریک کی درخواست پر اعتراض لگادیا۔ہائیکورٹ آفس نے ہدایت کی ہے کہ وہ درخواست کے ساتھ عوامی تحریک کی تصدیق شدہ دساویزات لف کریں۔درخواست گزار عوامی تحریک کے وکیل اشتیاق چوہدری کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھاکہ حادثہ… Continue 23reading سانحہ سندرکے معاملے پر جوڈیشل کمیشن بنانے کے لیے عوامی تحریک کی درخواست پر اعتراض لگادیا گیا