متحدہ مجلس عمل کی بحالی ،اہم پیش رفت
لاہور (نیوزڈیسک )جمعیت علما پاکستان کے مرکزی صدر پیر اعجاز احمد ہاشمی نے کہا ہے کہ مذہبی جماعتوں کا اتحاد سیکولر طبقے کے مقابلے کے لئے ضروری ہے، جو قیام پاکستان کے مقاصد کے حصول کے لئے ضروری ہے، متحدہ مجلس عمل کی بحالی کے لئے کام کررہے ہیں، انشااللہ جلد خوشخبری سنائیں گے۔ میڈیا… Continue 23reading متحدہ مجلس عمل کی بحالی ،اہم پیش رفت