طیارہ اغواءکا منصوبہ یا کچھ اور؟ اسلام آبادایئر پورٹ پرکھلبلی مچ گئی
اسلام آباد(این این آئی)اغواءکا منصوبہ یا کچھ اور؟ اسلام آبادایئر پورٹ سے بڑی تعداد میں پستول کی گولیاں برآمد،کھلبلی مچ گئی،اسلام آباد کے بے نظیر انٹرنیشنل ایئر پورٹ کے داخلی دروازے پر مشکوک بیگ سے بڑی تعداد میں پستول کی گولیاں برآمد ہوئی ہیں۔ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق مشکوک بیگ سے ٹرپل ٹو گن کی 59گولیاں… Continue 23reading طیارہ اغواءکا منصوبہ یا کچھ اور؟ اسلام آبادایئر پورٹ پرکھلبلی مچ گئی