جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

بے نظیرکی برسی ،آصف زرداری کی وطن واپسی کافیصلہ ہوگیا،پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماءکاانکشاف

datetime 17  دسمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماندیم افضل چن نے کہاہے کہ سابق صدرآصف علی زرداری کی شہیدبے نظیربھٹوکی برسی پروطن واپسی کاابھی تک کوئی فیصلہ نہیں ہوا،پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری کی زیرصدارت پارٹی کے سینئررہنماﺅں کی پارٹی کے تنظیمی معاملات کے حوالے سے بدھ کے روززرداری ہاو¿س اسلام آبادمیں میٹنگ ہوئی۔انہوں نے میڈیاسے خصوصی گفتگوکرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہاکہ پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی بے نظیربھٹوکی برسی پروطن واپسی کے حوالے سے ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں ہوا،بے نظیربھٹوکی برسی پروطن واپس آئیں گے کہ نہیں انہوں نے کہاکہ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری اسلام آبادمیں پارٹی ورکرزسے ملاقاتیں کررہے ہیں ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…