عمران خان کو شادی کی پیشکش کر نے والی خو اتین کی تعداد 10 سے تجاوز کر گئی
اسلام آباد (آن لائن) تحریک انصاف کے قائد عمران خان کی بیوی کی نشست خالی ہونے پر شادی کی باقاعدہ درخواست کرنے والی خواتین کی تعداد 10 سے تجاوز کر گئی ۔ تین خواتین نے عمران خان کی بہنوں جبکہ سات خواتین نے براہ راست اور سوشل میڈیا کے ذریعے عمران خان سے رابطے کئے… Continue 23reading عمران خان کو شادی کی پیشکش کر نے والی خو اتین کی تعداد 10 سے تجاوز کر گئی