معروف غیر ملکی اور پاکستانی کوچرز نے پاکستان سپر لیگ کے روسٹراوپر دستخط کردیئے
لاہور(نیوز ڈیسک)معروف غیر ملکی اور پاکستانی کوچرز نے پاکستان سپر لیگ کے روسٹراوپر دستخط کردئے ہیں۔ جس سے وہ کوچ سلیکشن جلد ہی پروسیس کا حصہ ہونگے۔یہ کوچز بین الاقوامی سطح پرپی ایس ایل کے لئے بڑی اہمیت کے حامل ہونگے۔ اور لیڈنگ کوچ بین الاقوامی اور مقامی ٹیموں کو کوچ کرچکے ہیں۔یہ ان کو… Continue 23reading معروف غیر ملکی اور پاکستانی کوچرز نے پاکستان سپر لیگ کے روسٹراوپر دستخط کردیئے