جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

عمران خان کا بلدیاتی انتخابات میں پارٹی امیدواروں کی ناقص کار کردگی کاسخت نوٹس لے لیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2015

عمران خان کا بلدیاتی انتخابات میں پارٹی امیدواروں کی ناقص کار کردگی کاسخت نوٹس لے لیا

لاہور(نیوزڈیسک) تحر یک انصاف کے چےئر مین عمران خان کا بلدیاتی انتخابات میں پارٹی امیدواروں کی ناقص کار کردگی کاسخت نوٹس لے لیا ‘ بلدیاتی انتخابات میں پارٹی کار کر دگی پر اضلاع کے آرگنائزسے ایک ہفتے میں مکمل رپورٹ طلب کر لی ۔ تحر یک انصاف کے ذرائع کے مطابق عمران خان نے لاہور… Continue 23reading عمران خان کا بلدیاتی انتخابات میں پارٹی امیدواروں کی ناقص کار کردگی کاسخت نوٹس لے لیا

تحریک انصاف کے رہنما چودھری سرور کی گاڑی سے اسلحہ برآمد ، گارڈ گرفتار

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2015

تحریک انصاف کے رہنما چودھری سرور کی گاڑی سے اسلحہ برآمد ، گارڈ گرفتار

لاہو(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے رہنما چودھری سرور کی گاڑی سے اسلحہ برآمد ہونے پر گارڈ کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں کوٹھا پنڈ کے پولنگ سٹیشن میں چودھری سرور ووٹنگ انتظامات کا جائزہ لینے آئے تو پولیس کی گاڑی پر نظر پڑی ۔پولیس نے گاڑی کی تلاشی لی تو اس سے… Continue 23reading تحریک انصاف کے رہنما چودھری سرور کی گاڑی سے اسلحہ برآمد ، گارڈ گرفتار

الیکشن کمیشن: پنجاب کے 20، سندھ کے 6 حلقوں میں دوبارہ الیکشن کا اعلان

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2015

الیکشن کمیشن: پنجاب کے 20، سندھ کے 6 حلقوں میں دوبارہ الیکشن کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب نے کہا کہ بیلٹ پیپرز کی مس پرنٹنگ اور انتخابی نشانات کی غلط الاٹمنٹ کے باعث سندھ اور پنجاب کے چھبیس حلقوں میں دوبارہ پولنگ ہو گی جس کی تاریخ کا جلد اعلان کیا جائے گا۔… Continue 23reading الیکشن کمیشن: پنجاب کے 20، سندھ کے 6 حلقوں میں دوبارہ الیکشن کا اعلان

عمران خان تیسری مرتبہ گھر نہیں بسائیں گے: ماہر علم نجوم عالیہ نذیر

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2015

عمران خان تیسری مرتبہ گھر نہیں بسائیں گے: ماہر علم نجوم عالیہ نذیر

لاہور(نیوزڈیسک) ماہر علم نجوم عالیہ نذیر کا کہنا ہے کہ عمران خان تیسری مرتبہ گھر نہیں بسائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان اور ریحام خان میں علیحدگی کے حوالے سے ماہر علم نجوم عالیہ نذیر کا کہنا ہے کہ انہیں اس خبر پر بالکل تعجب نہیں ہوا ہے۔ دونوں کی سوچ بالکل مختلف تھی… Continue 23reading عمران خان تیسری مرتبہ گھر نہیں بسائیں گے: ماہر علم نجوم عالیہ نذیر

پولنگ کے دوران پنجاب سب سے زیادہ پُرامن رہا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2015

پولنگ کے دوران پنجاب سب سے زیادہ پُرامن رہا

لاہو(نیوزڈیسک).خیبر پختونخوا، پنجاب اور سندھ کے بلدیاتی انتخابات میں پنجاب سب سے زیادہ پُرامن رہا۔ خیبر پختونخوا میں 30مئی کو پولنگ کے دن 22افراد جاں بحق ہوئے تھے ، اب سندھ میں 12افرادجاں بحق ہوئے ہیں، پنجاب میں سبھی کی جان محفوظ رہی۔2015 خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات 30مئی کو ہوئے۔ پنجاب اور سندھ میں… Continue 23reading پولنگ کے دوران پنجاب سب سے زیادہ پُرامن رہا

بلدیاتی انتخابات کی ووٹنگ میں سیاسی رہنماؤں نے بھی حصہ لیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2015

بلدیاتی انتخابات کی ووٹنگ میں سیاسی رہنماؤں نے بھی حصہ لیا

سکھر(نیوزڈیسک)سندھ اور پنجاب کے 20اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کیلئے ہونے والی ووٹنگ میں سیاسی رہنماؤں نے بھی حصہ لیا ۔ اپوزیشن لیڈرخورشیدشاہ نے سکھر، وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہور اور وزیراعلیٰ سندھ نے خیرپور میں ووٹ کاسٹ کیا۔قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرخورشید احمد شاہ نے اپنےآبائی شہر سکھرکی یونین کونسل 2 کے اسلامیہ کالج پولنگ اسٹیشن… Continue 23reading بلدیاتی انتخابات کی ووٹنگ میں سیاسی رہنماؤں نے بھی حصہ لیا

ڈاکٹر عاصم سے تحقیقات کرنیوالی مشترکہ تفتیشی ٹیم میں تبدیلی

datetime 31  اکتوبر‬‮  2015

ڈاکٹر عاصم سے تحقیقات کرنیوالی مشترکہ تفتیشی ٹیم میں تبدیلی

کراچی.(نیوزڈیسک)ڈاکٹر عاصم حسین سے تحقیقات کرنے والی مشترکہ تفتیشی ٹیم سے نیب اور ایف آئی اے کےافسروں کو نکال دیا گیا ہے، جے آئی ٹی میں تبدیلی رینجرز کی درخواست پر کی گئی ہے۔رینجرز نے 10 اکتوبر کو جے آئی ٹی میں تبدیلی کے لیے حکومت کو خط لکھا تھا۔ سرکاری نوٹی فکیشن کے مطابق… Continue 23reading ڈاکٹر عاصم سے تحقیقات کرنیوالی مشترکہ تفتیشی ٹیم میں تبدیلی

بلدیاتی الیکشن میں خواجہ سراؤں نے پہلی بار ووٹ ڈالا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2015

بلدیاتی الیکشن میں خواجہ سراؤں نے پہلی بار ووٹ ڈالا

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور میں بلدیاتی پولنگ کے دوران خواجہ سراء بھی شناختی کارڈ لیے پولنگ اسٹیشنوں پر پہنچ گئے، مخصوص اداؤں اور انداز کے ساتھ سیدھے خواتین کے پولنگ اسٹیشنوں پرگئے اور اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔ بڑی مشکلوں سے خواجہ سراؤں کو ووٹ ڈالنے کا حق جب مل ہی گیا تو اپنا یہ حق بھلا… Continue 23reading بلدیاتی الیکشن میں خواجہ سراؤں نے پہلی بار ووٹ ڈالا

خیرپور؛قتل کئے گئے افراد پیپلز پارٹی کے ووٹرز ہیں، نثار کھوڑو

datetime 31  اکتوبر‬‮  2015

خیرپور؛قتل کئے گئے افراد پیپلز پارٹی کے ووٹرز ہیں، نثار کھوڑو

کراچی.(نیوزڈیسک)وزیر اطلاعات سندھ نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ خیرپورفائرنگ واقعے میں قتل ہونے والے تمام افراد پیپلزپارٹی کے ووٹرز ہیں۔ نثار کھوڑو کا کہنا تھا کہ واقعے میں ملوث ملزمان کا پتا لگا لیا ہے، پیپلز پارٹی کو ووٹ دینے کی سزا میں مخالفین نے لاشیں گرائی ہیں، متاثرہ خاندانوں کو ہر صورت میں… Continue 23reading خیرپور؛قتل کئے گئے افراد پیپلز پارٹی کے ووٹرز ہیں، نثار کھوڑو