بنی گالا میں عمران خان کی رہائش گاہ سے ریحام خان کا سامان شفٹ کردیا گیا،رپورٹ
اسلام آباد(نیوزڈیسک )بنی گالا میں عمران خان کی رہائش گاہ سے ریحام خان کا سامان شفٹ کردیا گیا، سامان کی منتقلی عمران خان کی بہنوں ، بھانجوں کی نگرانی میں ہوئی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور ریحام خان کے درمیان طلاق کے بعد عمران خان کی رہائش گاہ سے… Continue 23reading بنی گالا میں عمران خان کی رہائش گاہ سے ریحام خان کا سامان شفٹ کردیا گیا،رپورٹ