ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

عمران مغربی ایجنڈے کے تحت ہماری عزت اور کلچر چھیننا چاہتا ہے ، فضل الرحمان

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2015

عمران مغربی ایجنڈے کے تحت ہماری عزت اور کلچر چھیننا چاہتا ہے ، فضل الرحمان

کراچی (نیوزڈیسک)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان مغربی ایجنڈے کے تحت ہماری تہذیب پر حملہ آور شخص ہے جو ہماری حیا ، عزت، کلچر اور شائستگی چھیننا چاہتا ہے ،اگر وہ معاملات ٹھیک کر لے تو اتحاد ہو سکتا ہے۔ ایم کیو ایم کو کسی کے… Continue 23reading عمران مغربی ایجنڈے کے تحت ہماری عزت اور کلچر چھیننا چاہتا ہے ، فضل الرحمان

تحریک انصاف کا این اے 122کے انتخابی نتائج کو پھر الیکشن کمیشن میں چیلنج کرنیکا فیصلہ

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2015

تحریک انصاف کا این اے 122کے انتخابی نتائج کو پھر الیکشن کمیشن میں چیلنج کرنیکا فیصلہ

اسلام آبا(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے ایک بار پھر این اے 122کے انتخابی نتائج کو الیکشن کمیشن میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔اس بات کافیصلہ اسلام آباد میں پارٹی کے اجلاس میں کیا گیا جس کی صدارت چیئرمین عمران خان نے کی۔ پی ٹی آئی کے ترجمان کا اس بارے میں کہنا ہے کہ… Continue 23reading تحریک انصاف کا این اے 122کے انتخابی نتائج کو پھر الیکشن کمیشن میں چیلنج کرنیکا فیصلہ

نوازشریف کے دورہ امریکاکے بعدکالعدم تنظیموں کی نگرانی مزیدسخت

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2015

نوازشریف کے دورہ امریکاکے بعدکالعدم تنظیموں کی نگرانی مزیدسخت

اسلام آباد ( آن لائن ) وزیر اعظم محمد نواز شریف کے دورہ امریکا کے بعد کالعدم تنظیموں کی نگرانی مزیدسخت کردی گئی‘کالعدم تنظیموں کے داعش سے مبینہ روابط کی اطلاعات ملنے کے بعد ایسی تمام تنظیموں کی کوریج پر بھی پابندی لگادی گئی ہے ،اقوام متحدہ کی طرف سے مزید 12 تنظیموں پر پابندی… Continue 23reading نوازشریف کے دورہ امریکاکے بعدکالعدم تنظیموں کی نگرانی مزیدسخت

حکومت کا ملکی تاریخ کا سب سے بڑا عوامی روزگار پروگرام شروع کرنیکا فیصلہ

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2015

حکومت کا ملکی تاریخ کا سب سے بڑا عوامی روزگار پروگرام شروع کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکمران ن لیگ کی وفاقی حکومت نے ملک کی تاریخ کے سب سے بڑے عوامی روزگار پروگرام کو شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ حکمران لیگ کی اعلی قیادت نے طویل مشاورت کے بعد کیا ہے۔وزیراعظم عوامی روزگار پروگرام لوگوں کو روزگار فراہم کے لیے سب سے بڑا پیکیج ہوگا۔جس سے کم… Continue 23reading حکومت کا ملکی تاریخ کا سب سے بڑا عوامی روزگار پروگرام شروع کرنیکا فیصلہ

امجد آفریدی کو تحریک انصاف سے نکالنے کا اعلان،اعظم سواتی کو تنبیہ

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2015

امجد آفریدی کو تحریک انصاف سے نکالنے کا اعلان،اعظم سواتی کو تنبیہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات میں پارٹی رہنماوں کے خلاف شکایات کی تحقیقات کے لئے قائم کمیٹی کی سفارشات کی منظوری دیدی ہے جس کی روشنی میں کوہاٹ سے رکن صوبائی اسمبلی امجد آفریدی کو پارٹی سے نکالنے کا اعلان کیا ہے جبکہ غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کرنے پر… Continue 23reading امجد آفریدی کو تحریک انصاف سے نکالنے کا اعلان،اعظم سواتی کو تنبیہ

چوہدری محمد سرور بڑی مشکل میں پھنس گئے،چوہدری نثار سے مدد مانگ لی

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2015

چوہدری محمد سرور بڑی مشکل میں پھنس گئے،چوہدری نثار سے مدد مانگ لی

لاہور(نیوزڈیسک) تحریک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمد سرورنے دہشت گردوں کی دھمکیوں کے بعد سیکورٹی کی فراہمی کے لئے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کو خط لکھ دیا چوہدری سرورنے لائسنس شدہ اسلحہ بردار پرائیویٹ سیکورٹی گارڈ رکھنے کے لئے بھی حکومت سے اجازت نامہ مانگ لیا، وزیراعظم میاں نوازشریف، وزیراعلیٰ شہبازشریف،… Continue 23reading چوہدری محمد سرور بڑی مشکل میں پھنس گئے،چوہدری نثار سے مدد مانگ لی

ایان علی کی قانونی ٹیم نے ”آخری کارڈ“ کھیلنے کا فیصلہ کرلیا

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2015

ایان علی کی قانونی ٹیم نے ”آخری کارڈ“ کھیلنے کا فیصلہ کرلیا

لاہور(نیوزڈیسک)ڈالر گرل ایان علی کی طرف سے کسٹم عدالت کے فیصلے کیخلاف آج منگل کو لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کئے جانے کا امکان ہے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ماڈل ایان علی کی قانونی ٹیم نے کرنسی سمگلنگ کیس میں بریت کی درخواست پر کسٹم کورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل تیار کر لی ہے… Continue 23reading ایان علی کی قانونی ٹیم نے ”آخری کارڈ“ کھیلنے کا فیصلہ کرلیا

پشاور سمیت خیبر پختو نخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2015

پشاور سمیت خیبر پختو نخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

چترال(نیوزڈیسک)پشاور ,مالاکنڈ ,وئر دیر ,سوات ,چترال ,شانگلہ اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس سے لوگوں میں خوف و ہرا س پھیل گیا اور لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔جب زلزلوں کے جھٹکے آئے تو ان علاقوں میں بارش ہو رہی تھی جس سے وہاں موجود لوگوں میں خوف کی لہرمزید… Continue 23reading پشاور سمیت خیبر پختو نخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

اسپیکر قومی اسمبلی کا انتخاب، تحریک انصاف کے امیدوار شفقت محمود کو اپنی ہی جماعت کے کئی ارکان کا ووٹ نہ ملنے کا انکشاف

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2015

اسپیکر قومی اسمبلی کا انتخاب، تحریک انصاف کے امیدوار شفقت محمود کو اپنی ہی جماعت کے کئی ارکان کا ووٹ نہ ملنے کا انکشاف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسپیکر قومی اسمبلی کا انتخاب کے موقع پر تحریک انصاف کے امیدوار شفقت محمود کو اپنی ہی جماعت کے کئی ارکان کا ووٹ نہ ملنے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں اسپیکر کے انتخاب کیلئے مسلم لیگ ن اور دیگر جماعتوں کے حمایت یافتہ ایاز صادق اور تحریک انصاف کے… Continue 23reading اسپیکر قومی اسمبلی کا انتخاب، تحریک انصاف کے امیدوار شفقت محمود کو اپنی ہی جماعت کے کئی ارکان کا ووٹ نہ ملنے کا انکشاف