ریحام نے طلاق کی حیران کن وجہ بتادی
لندن(نیوز ڈیسک) عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ ’قرآن مجید میں ہے کہ شیطان نے میاں بیوی میں علیحدگی کیلئے کالا جادو سکھایا ‘۔ایسے موقع پر ریحام خان نے ٹویٹر پر اپنا یہ پیغام کیوں جاری کیاہے ،اس کا مطلب… Continue 23reading ریحام نے طلاق کی حیران کن وجہ بتادی