کوئٹہ :سریاب روڈ پر مسافر بس میں دھماکا، 10 افرد جاں بحق،متعدد زخمی
کوئٹہ(نیوزڈیسک)کوئٹہ کےسریاب روڈ پر مسافر بس میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجہ میںکم ازکم 10 افرد جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں،پولیس ذرائع کے مطابق مسافر بس کوئٹہ اور سریاب کے درمیان چلنے والی آج کی آخری بس تھی جس میں زیادہ تر کوئٹہ کی نواحی آبادیوں کے لوگ سوار تھے… Continue 23reading کوئٹہ :سریاب روڈ پر مسافر بس میں دھماکا، 10 افرد جاں بحق،متعدد زخمی